یہ کیسی اذیت ہے Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps June 14, 2020 یہ کیسی اذیت ہے اداسی نہیں جاتییہ کیسا بھنور ہے کہ ابھرتا ہی نہیں میںپل بھر کو سمیٹا تھا ترے عشق نے مجھ کویوں ٹوٹ کے بکھرا کہ کہیں تھا ہی نہیں میں • Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps Comments
محبت تو نہیں لیکن ، August 03, 2020 محبت تو نہیں لیکن ، انوکھا ربط ہے کوئی، مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے،،🥀 Read more
I miss you December 20, 2020 *I miss you,* ان لفظوں کو میں سرِعام لکھ رہی ہوں، کیونکہ اب میرے لئیے یہ الفاظ تمہیں سینڈ کرنے جتنے زیادہ مشکل ہیں، باقی دنیا کے سامنے لکھنے اتنے ہی آسان ہیں،،🥀 Read more
Comments
Post a Comment