‏عجیب لوگ ہیں میری تلاش میں مجھ کو




‏عجیب لوگ ہیں میری تلاش میں مجھ کو 

‏وہاں پہ ڈھونڈ رہے ہیں جہاں نہیں ہوں میں 


‏وہ ذرے ذرے میں موجود ہے مگر میں بھی 

‏کہیں کہیں ہوں کہاں ہوں کہیں نہیں ہوں میں،،🥀

Comments

Popular posts from this blog