‏انسان کوئی کھیلنے کی چیز نہیں

‏انسان کوئی کھیلنے کی چیز نہیں اگر آپ کسی کے جذبات کا مذاق بنا بیٹھے ہیں تو معافی مانگے اس شخص سے ورنہ کل کو آپ اس کی جگہ کھڑے ہوگے مکافات عمل ہو کہ رہتا ہےاس لیےانسانوں کا دل توڑنے سے گریز کریں دوسروں کا دل توڑنے والے کو اللہ پاک ایسا توڑ دیتا ہے کہ اس کا جینا بھی مشکل ہو جاتا ہے,,🥀





Comments

Popular posts from this blog

I miss you