Posts

Showing posts from June, 2020

‏بھولوں کیسے تجھے تو 🥀

Image
‏بھولوں کیسے تجھے تو تو خیالوں میں ساتھ ہے،،🥀

‏چاہت🥀

Image
چاہتوں کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا،،🥀

ایک پل ہی سہی،🥀

Image
‏وہ ایک پل ہی سہی، جس میں تم میسر ہو،، ‏اُس ایک پل سے زیادہ تو زندگی بھی نہیں،،🥀

آج دل دُکھا ہے

Image
‏آج دل دکھا  ہے  تم یاد آئے،،🥀

خواب میں دیکھا ،،

Image
‏خواب میں دیکھا ہے بچھڑ گئے ہو تم،، تعبیر کہتی ہے مر جائیں گے ہم،،🥀

‏ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاں​ ،🥀

Image
‏ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاں​ ، تہمتیں، بدنامیاں، رُسوائیاں،،🥀

دلِ ناداں،،🥀🖤

Image
‏دلِ ناداں کچھ تو حوصلہ رکھ،، خدا جو بھی کرے گا بہتر کرے گا،،🥀

جھوٹا پیار🥀

Image
‏برباد کر دیتا ہے مرشد،، ‏دو غلا یار اور جھوٹا پیار،،🥀

‏اپنا یہ حال کہ جی ہار چکے ،،🥀

Image
‏اپنا یہ حال کہ جی ہار چکے لٹ بھی چکے،، اور محبت وہی انداز پرانے مانگے،، 🥀

‏ آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی،، 🥀

Image
‏ آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی،، ‏ ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے،، 🥀

زندگی

Image
‏جس طرح تم گزارتے ہو فراز،، ‏زندگی اس طرح گزرتی نہیں،،🥀

دل ہے ٹوٹا،،🥀

Image
‏دل ہے ٹوٹا،  ٹوٹے ہیں ہم ، 🥀

‏ سچے رشتے

‏ سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے، سوائے وقت اور عزت کے,, 🥀

‏ نہ ہم ہوتے، 🥀

Image
‏ نہ ہم ہوتے، نہ دل ہوتا، نہ دل آزاریاں ہوتیں ،،🥀

‏آپ دل پہ مت لیجیئے گا،، ‏🥀

Image
‏آپ دل پہ مت لیجیئے گا،،  ‏ آپ اب دل سے اُتر گئے ہیں،،🥀

‏دل سے ہو کر گزرے ،🥀

Image
‏دل سے ہو کر گزرے میرے وہ بیتے زمانے اور اک تم،،🥀

‏تم ہنسو تو دن نکلے،،

Image
‏تم ہنسو تو دن نکلے,, چُپ رہو تو راتیں ہیں,,🥀

سکون کا تعلق،،

Image
‏جب آپ کے سکون کا تعلق کسی شخص سے ہو، ‏تو یقین جانیں پھر آپ سکون میں نہیں رہتے،،🥀

‏کاش ،،،

Image
‏کاش رابطے ختم کرنے سےمحبت بھی ختم ہو جاتی،،🥀

‏ جس راہ سے گزرنے کی

Image
‏ جس راہ سے گزرنے کی اجازت نہیں مجھے،، ‏اکثر میرے خواب وہاں سے گزرتے ہیں،، 🥀

‏مرشد کسی کی ذات سے کوئی گلہ نہیں

Image
‏مرشد کسی کی ذات سے کوئی گلہ نہیں،، ‏اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا،،🥀

‏عادتیں اچار نہیں ہوتیں کہ ڈال لی جائیں..!!

Image
‏عادتیں اچار نہیں ہوتیں کہ ڈال لی جائیں..!! ‏عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں. ‏یہ لگ جایا کرتی ہیں..!!

‏ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں

Image
‏ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں  ‏اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے،،🥀

‏کوئی جھونکا چلا تو دل دھڑکا،، ‏

Image
‏کوئی جھونکا چلا تو دل دھڑکا،، ‏دل دھڑکتے ہی تیری یاد آئی،،🥀

‏ایک مدت سے آرزو تھی

Image
‏ایک مدت سے آرزو تھی فرصت کی ‏ملی تو اس شرط پہ کہ کسی سے نہ ملو،،🥀

‏اب ربط اک نیا مجھے آوارگی سے ہے ‏

Image
‏اب ربط اک نیا مجھے آوارگی سے ہے ‏پابندی خیال کی عادت تمام شد..!!

یہاں ہر شخص

Image
یہاں ہر شخص خوش رہنے کے لئے پریشان ہے،،🥀

‏خدا تمھا ری شہ رگ سے بھی ز یادہ قریب ہے ‏

Image
‏خدا تمھا ری شہ رگ سے بھی ز یادہ قریب ہے ‏اور تم رونے رونے کو کندھے ڈھونڈتے ہو،، 🥀

‏ تیرے بَخشے ہُوۓ اِک غَم کا کَرِشمَہ ہے کہ اَب

Image
‏ تیرے بَخشے ہُوۓ اِک غَم کا کَرِشمَہ ہے کہ اَب ‏جو بھی غَم ہو مِرے مِعیار سے کَم ہوتا ہے,, 🥀

‏مر جاتے ہیں تم کو دیکھ کہ ‏

Image
‏مر جاتے ہیں تم کو دیکھ کہ ‏خُدا کہ واسطے نظر نہ آیا کرو,,

‏بچھڑتے وقت ساری برائیاں گنوائی اس نے

Image
‏بچھڑتے وقت ساری برائیاں گنوائی اس نے  ‏سوچ رہا ہوں جب ملے تھے کیا ہنر تھا مجھ میں،،🥀

‏کوئ تو یوں ملے

Image
‏کوئ تو یوں ملے کہ وہ ملے تو سکوں ملے،،🥀

‏خزاں کو ٹلنے دو یہ نگاہیں بہار بھی دیکھیں گی ،،🥀

Image
‏خزاں کو ٹلنے دو یہ نگاہیں بہار بھی دیکھیں گی ،،🥀

اذیّت راس ہے مجھکو،،

Image
اذیّت راس ہے مجھکو،، بچھڑ کہ دیکھ لو چاہے،،🍂

‏کوئی وظیفہ کوئی وِرد کوئی اِسم

Image
‏کوئی وظیفہ کوئی وِرد کوئی اِسم پڑھیں کہ ختم ہونے لگی ہیں اذّیتیں مرشد،،🥀

‏میں تجھے تا عمر یاد آؤں

Image
‏میں تجھے تا عمر یاد آؤں  ‏بھولنے والے تیری سزا ہو یہ ،،

دل ٹوٹ جائے

Image
دل ٹوٹ جائے تو تسلی دینے سے جُڑتا نہیں،، 🥀

خود سے ہارے ہوئے

Image
اب ہم خود سے ہارے ہوئے لوگ مر بھی جائیں تو کیا،،

عارضی تعلقات مُجھے

Image
عارضی تعلقات مُجھے احساسات کی توہین لگتے ہیں،،

‏شکوہ تو ہے مگر کسی سے کہنا نہیں

Image
‏شکوہ تو ہے مگر کسی سے کہنا نہیں,,🥀

‏جس نےہم گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی

Image
‏جس نےہم گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی ‏سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی...! ❤️

دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں

Image
‏"دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰتعالیٰ کے سپرد کرنے کی عادت ہو"!🌸

‏جو گیت تم نے سنا نہیں

Image
‏جو گیت تم نے سنا نہیں وہ میری عمر بھر کا ریاض تھا ‏میرے غم کی تھی داستاں جسے تم ہنسی میں اڑا گئے،،

بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ہوں

Image
بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ہوں،، جن لوگوں کو رکھتی ہوں تا حیات رکھتی ہوں،، 🌹

‏کیا کہا!

Image
‏کیا کہا! گِلے ہیں مجھ سے؟ برحق ہیں، ‏مجھے بھی ہیں انتہا کے۔۔

‏مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں

Image
‏مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں،، ‏یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں،، 🥀

‏عجیب لوگ ہیں میری تلاش میں مجھ کو

Image
‏عجیب لوگ ہیں میری تلاش میں مجھ کو  ‏وہاں پہ ڈھونڈ رہے ہیں جہاں نہیں ہوں میں  ‏وہ ذرے ذرے میں موجود ہے مگر میں بھی  ‏کہیں کہیں ہوں کہاں ہوں کہیں نہیں ہوں میں،،🥀

‏نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجئے ‏

Image
‏نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجئے ‏ہمارے ساتھ تماشہ نہ کیجئے،،

‏تمہاری بات کا اتنا ہے اعتبار

Image
‏تمہاری بات کا اتنا ہے اعتبار ہمیں،، ‏کہ ایک بات نہیں اعتبار کے قابل،،🍂

‏خاموشی کی زبان پسند تھی

Image
‏خاموشی کی زبان پسند تھی اسے ‏میں نے لفظوں کو قتل کر ڈالا،، 🥀

‏"دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں

Image
‏"دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کی عادت ہو"