میری دل سے دعا ھ
🌿السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم🌿
🌺صبح بخیرزندگی🌺
💐میری دل سے دعا ھے کہ اللہ تبارک تعالی آپ کو سلامت رکھے. آپ کی اور آپکے گھر والوں کی تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے اور همیں همیشه قلبی سکون، کشادہ رزق، اچھی صحت اور وسیع علم عطا فرمائے 💐
🌱آمین ثم آمین 🌱
Comments
Post a Comment