Posts

Showing posts from 2020

I miss you

Image
‏*I miss you,* ان لفظوں کو میں سرِعام لکھ رہی ہوں، ‏کیونکہ ‏اب میرے لئیے یہ الفاظ تمہیں سینڈ کرنے جتنے زیادہ مشکل ہیں، ‏باقی دنیا کے سامنے لکھنے اتنے ہی آسان ہیں،،🥀

محبت

Image
‏ہم کس چیز کو محبت سمجھتے ہیں؟ ‏صرف لینے کو، ‏وقت ہو، ‏وفا ہو، ‏توجہ ہو، اہمیت ہو، ہمیں ہی ملنی چاہئیے، ‏ہم قبضہ کرنے کو، ‏اپنی مرضی چلانے کو، اپنی باتیں منوانےکو،‏محبت کا نام دیتے ہیں، اگر اگلا بندہ سر جھکائے رکھے تو محبت ہے، ورنہ لاپرواہ اور بے وفا، ‏محبت تو دینے کا نام ہے نا کہ ‏ صرف لینے کا،،🥀

تیری کمی

Image
‏ہر چیز دستیاب تھی دنیا جہان کی، لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ہو سکا،،🥀

بے شک

Image
‏"اللّه"  تیرا نام کتنا مختصر،تیرا ذکر کتنا طویل ہے،،🥀

وہ تمام دل

Image
‏اور وہ تمام دل جو مطمئن ہوتے ہیں ان میں اللّٰہ ہوتا ہے،،🥀

آٹھہرا دسمبر

Image
‏یوں پلکیں بھیگتی رہتی ہیں جیسے، ‏میری آنکھوں میں آ ٹھہرا دسمبر،،🥀

‏راستے قلیل

Image
‏راستے قلیل ، غم طویل ، پھر عزرائیل،،🥀

بھول نہ سکیں

Image
‏ہم بھول سکیں ہیں ، نہ تجھے بھول سکیں گے،،❤️

لمبی راتیں

Image
‏راتیں لمبی ہونے سے ‏خواب مکمل کب ہوتے ہیں،،🥀

نا بتائیں گے کہ ناراض ہیں

Image
‏نا بتائیں گے کہ ناراض ہیں کسی بات پہ ہم، ‏اور تجھے ٹوٹے ہوے دل بھی نہیں بھیجیں گے،،🥀

دسمبر تھا

Image

محبت کون کرتا ہے

Image
‏میاں  وہ دن گئے، اب یہ حماقت کون کرتا ہے، ‏وہ کیا کہتے ہیں اُس کو، ہاں، محبت، کون کرتا ہے، کوئی جنت کا طالب ہے، کوئی غم سے پریشاں ہے، ‏غرض سجدے کراتی ہے عبادت کون کرتا ہے،،🥀

تماشا خوب

Image
‏ دلاسہ ہم کو دینے کا تماشا خوب کرتے ہو،،🥀

ضروری نہیں

Image
‏ضروری نہیں ہوتا ہر ہنسی میں خوشی بھی پوشیدہ ہو،،🥀

عجب سی اُلجھنوں

Image
‏عجب سی،غضب سی الجھنوں میں ہم اپنا سکون گنوا بیٹھے ہیں،،🥀

روح تو نکل جانے دو

Image
‏ہم بھی نایاب ہوں گے صاحب، ‏بس یہ روح تو نکل جانے دو،،🥀

ہم بھی جیا کرتے تھے

Image
‏سامنے عمر پڑی ہے شب تنہائی کی​، ‏وہ مجھے چھوڑ گیا شام سے پہلے پہلے​، ‏کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے فراز​، ‏غیر معروف سے ، گمنام سے ، پہلے پہلے،،

مجھے راس ہے

Image
‏مجھے رکھ گرفتِ فریب میں،   ‏تیرا جھوٹ بھی مجھے راس ہے،،🥀

رابطے

Image
‏کچھ رابطے ،کچھ حادثے ،کچھ خسارے، لکھنے پر مجبور کر دیتے ہیں،،🥀

صبر

Image
‏صبر وہی لوگ کرتے ہیں، ‏جنہیں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ ہوتا ہے،،🥀

تیسرا شخص

Image
‏تِیسرا شخص مسئلہ تھا مگر، ‏ہم نے اِک دوسرے کو چھوڑ دیا،،🥀

کیوں تم اچھے لگتے ہو

Image
کیوں تم اچھے لگتے ہو وقت ملا تو سوچیں گے،،🥀

اداس لگے

Image
‏میں چاہتی ہوں کہ میرے بنا وہ، ‏اداس لگے، اداس رہے، اداس جیۓ،،🥀

وہ پھر سے یاد آنے لگے

Image
‏وہ پھر سے مجھے یاد آنے لگے ہیں، ‏جنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں،،🥀

سارے رشتے

Image
‏سارے رشتے غرض کے ہوتے ہیں،،🥀

تمہیں دل یاد کرتا ہے

Image
‏ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن، تمہیں دل یاد کرتا ہے بس اتنا یاد رکھنا تم،،🥀

جی بھر کے رو لینا

Image
‏ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺭﻭ ﻟﯿﻨﺎ، ‏ ﭘﺮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﮨﯽ ﮐﮭﻮﻟﻨﺎ، ‏ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺐ ﭘﺘﺎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ، ‏ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﭨﻮﭦ ﭼﮑﮯ ﮨﻮ، ﺗﻮ ﻭﮦ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻟﻮﭦ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ،،🥀

رائیگاں ہوں میں

Image
‏بس اک اسی پہ تو پوری طرح عیاں ہوں میں، ‏وہ کہہ رہا ہے مجھے رائیگاں ، تو ہاں!  رائیگاں ہوں میں، جسے دکھائی دوں، میری طرف اشارہ کرے، ‏مجھے دکھائی نہیں دے رہا کہاں ہوں میں؟؟🥀

دل

Image
‏ایسے بھی بہت سارے دل ہیں جو ‏دُکھائے جانے پر بھی برا نہیں مناتے، ‏چاہے درد کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو،،🥀

سب سے خطرناک احساس

Image
‏سب سے خطرناک احساس؟ ‏کوئی آپ کو ہر ایک سے چھین کر اپنا بنا لے، ‏پھر اکیلا چھوڑ دے،،🥀

ضدی لوگ

Image
‏ہر بار بے وفائی ہی جدائی کا سبب نہیں ہوتی، ‏بعض دفعہ دونوں لوگ ‏ایک جیسے ضدی ہوتے ہیں، اور یہ بات جانتے ہیں کہ ‏ اگر بچھڑ گئے تو کبھی رابطہ نہیں ہونا،،🥀

حادثے

Image
‏ہر نئے حادثے پر حیرانی  ‏پہلے ہوتی تھی اب نہیں ہوتی،،🥀

‏دل اور پھول

Image
‏دل اور  پھول توڑنا سخت منع ہے،،🥀

تنہا رہیں

Image
‏ماضی کے مردہ خانہ میں رہنے سے بہتر ہے تنہا رہیں اور پُر سکون ہونے کی کوشش کریں،،🥀

عجیب دنیا

Image
‏عجیب دنیا ہے جس کے لیۓ مخلص ہو جاؤ وہی منافق نکل آتا ہے،،🥀

سارے رشتے

Image
‏سارے رشتے غرض کے ہوتے ہیں،،🥀

ماتم

Image
‏جشن ہوتا تو تھم گیا ہوتا، ‏وہ ماتم ہے سو روز کرتی ہوں،،🥀

محبت کا دکھاوا

Image
‏" دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں، ‏  لیکن سب سے گھٹیا محبت کا دکھاوا کرنا ہے،،🥀

بعض اوقات

Image
بعض اوقات بے چینی اور بے سکونی سے نجات پانے کے لئیے، ساری کوششوں کے بعد  ‏ہمارے پاس  فاصلہ اختیار کرنے کے علاوہ  ‏اور کوئی راستہ نہیں بچتا،،🥀

محبت کا کوئی رنگ

Image
اس سے کہنا محبت کا کوئی رنگ نہیں ہوتا، ‏محبت تو بس یار کے رنگ میں رنگ جاتی ہے،،🥀

نا ہونے کا احساس

Image
‏نا ہونے کا احساس سب کو ہے، موجودگی کی قدر کسی کو نہی،،🥀

کون سے وہم

Image
‏کون سے وہم کے پردے تھے دلوں میں حائل؟  ‏کیوں تیری ذات میری ذات نہ ہو پائی،،🥀

‏اور حقیقتیں

Image
‏اور حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں،،🥀 ی

آنکھ سے بہتا نہیں

Image
‏آنکھ سے بہتا نہیں دل پہ گزرتا ہوا دُکھ،،🥀

اگر ہم اللہ کی خوشنودی کے لیے

Image
‏اگر ہم اللہ کی خوشنودی کیلئے انسانوں کو محبت سے دیکھنا شروع کر دیں، تو آپ محسوس کریں گے کہ اللہ آپ کو  مسکرا کر دیکھ رہا ہے،،🥀

لوگ بھی

Image
‏راستے کہیں نہیں جاتے لوگ بھٹک جاتے ہیں،،🥀

وعدوں کے پاسدار تھے

Image
‏وعدوں کے پاسدار تھے ، باتوں سے پھر گئے،،🥀

عزت نفس

Image
‏عزت نفس بہت قیمتی شے ہے، ‏کوئی ہاتھ چھڑانا چاہے تو چھوڑ دیا کریں،،🥀

انا پرست سے عشق

Image

ہم مُسکرا کے

Image
‏ہم مسکرا کے دکھوں کی توہین کرنے والے لوگ ہیں،،🥀