Posts

‏خدا کا بندہ وہ ہے جو بندوں کا خدا نہ بنے.

Image
‏خدا کا بندہ وہ ہے جو بندوں کا خدا نہ بنے.

‏ہائے جنت سے نکالے ہوئے

Image
ہائے جنت سے نکالے  ہوئے آدم  تم کو!! میں بھی اگر دل سے نکالوں تو کہاں جاؤ گے،،

‏تمہیں بھی غم ہے

Image
‏تمہیں بھی غم ہے مقدر کی رائیگانی کا؟  ‏تمہارے پاس تو قسمت سے کچھ زیادہ ہے ,,

‏کہاں گم نامیوں میں

Image
‏کہاں گم نامیوں میں جی رہا ہے ,, ‏مجھے بدنام کر مشہور ہو جا,,

‏کبھی لگتا ہے پتھر بن گئے ہیں

‏کبھی لگتا ہے پتھر بن گئے ہیں ہم،، ‏کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کو من کرتا ہے،،

محبت کی پٹی

Image
‏اگر انسان میں ساتھ نبھانے کی ہمت نہ ہوں تو، کم از کم اتنی ہمت ضرور ہونی چاہیے کہ ساتھ چلنے والے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی بزدلی کو تسلیم کرے، اور اسے واپس اسی مقام پر چھوڑ کر آۓ جہاں سے اسکی آنکھوں پر محبت کی پٹی باندھ کر سفر کا آغاز کیا تھا،،

‏مر جاوں یا

Image
‏ ‏مر جاوں یا  جی لوں ذرا؟؟