Posts

محبت کرنے والے

Image
‏محبت   کرنے   والے  کم  نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے ‏زمانے  بھر   کے غم  اور اک تیرا غم ‏ یہ  غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے،،🥀

(‏تلخیاں سہہ کر لہجوں کی

Image
‏تلخیاں سہہ کر لہجوں کی، ‏میں اب بیزار بیٹھی ہوں،،🥀

‏غمگین بھی ہے

Image
‏غمگین بھی ہے ترکِ مراسم پہ وہ مگر، ‏لہجے کی تلخیوں پہ ندامت نہیں اُسے،🥀

کچھ لوگ اپنے

Image
‏کچھ لوگ اپنے خلوص کی وجہ سے اور کچھ لوگ اپنی منافقت کی وجہ سے  عمر بھر یاد رہ جاتے ہیں،،🥀

‏جانے والوں کے عکس

Image
‏جانے والوں کے عکس آنکھوں میں ٹھہر جاتے ہیں،،🥀

‏ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں

Image
‏ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب،،🥀

میں تیرے بعد جو

Image
‏میں تیرے بعد جو زندہ ہوں تو قصہ یوں ہے، ‏میں جو مرتا تو مری ماں نے بھی مر جانا تھا،،🥀