کچھ نقصان، کچھ کمیاں، کچھ تکالیف اور کچھ احساسات موت کی مانند حتمی ہوتے ہیں، آپ کے پاس سواۓ انکے ساتھ گزارا کرنے یا انہیں سہنے کے دوسرا کوئی راستہ نہیں ہوتا،،🥀
وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا، مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا، ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا، کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا،،🥀
مجھ سے تعلق میں یہ بہانے نہیں بنائے جاتے، کوئی مجھے کہے بات کرنی ہے تو میں فوراً ہی رپلائی کر دیتی ہوں، کوئی ناراضگی ختم کرنا چاہتا ہو تو میں فوراً مان جاتی ہوں شاید یہی وجہ ہے سب مجھے ٹھکرا دیتے ہیں، کیونکہ میں سب کو آسانی سے میسر آ جاتی ہوں،،🥀