ہمارے ربط کا سارا جہان ٹوٹا ہے

‏یہی نہیں کہ فقط اس پہ مان ٹوٹا ہے ،

ہمارے سر پہ کوئی  آسمان ٹوٹا ہے ،


‏یہی نہیں کہ تکلم کے سلسلے ٹوٹے ،


ہمارے ربط کا سارا جہان ٹوٹا ہے،،

🥀





Comments

Popular posts from this blog

محبت

I miss you