ہر سکے کے دو پہلو ہوتے ہیں
لوگوں سے فاصلے رکھنے والے شخص کو ضروری نہیں ایٹی ٹیوڈ کا مسلہ ہو،
بلکہ کبھی ناں کبھی،
کہیں ناں کہیں،
کسی کی زندگی میں کُچھ ایسا بُرا ہو چُکا ہوتا ہے،
جو اُنہیں لوگوں سے مُحتاط رہنے پر مجبور کرتا ہے۔
کسی کے بارے میں غلط گُمان نا رکھیں،
آپکو کیا پتا کس کی زندگی کتنی تلخ ہے،،🥀
Comments
Post a Comment