کوئی ناراض ہو جائے تو


‏اگر کوئی ناراض ہو جائے تو منانا بُری بات نہیں ہے،

لیکن


‏منانے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیناکہ

وہ ناراض ہے یا بیزار  ،،🥀







Comments

Popular posts from this blog

I miss you