ایسے میں تیری یاد آجاتی ہے🥀 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps July 09, 2020 خود بھی کم نہیں میں اپنی تباہی کے لئے، دوستوں سے مجھے امداد بھی آجاتی ہے، رونا ہوتا یے کسی اور حوالے سے مجھے؛ اور ایسے میں تری یاد بھی آجاتی ہے،،🥀 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps Comments
محبت تو نہیں لیکن ، August 03, 2020 محبت تو نہیں لیکن ، انوکھا ربط ہے کوئی، مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے،،🥀 Read more
I miss you December 20, 2020 *I miss you,* ان لفظوں کو میں سرِعام لکھ رہی ہوں، کیونکہ اب میرے لئیے یہ الفاظ تمہیں سینڈ کرنے جتنے زیادہ مشکل ہیں، باقی دنیا کے سامنے لکھنے اتنے ہی آسان ہیں،،🥀 Read more
Comments
Post a Comment