اس کو میری تڑپ کا گماں تک نہ ہوا
اُس کو میری تڑپ کا گماں تک نہیں ہوا،
میں اس طرح جلا کے دھواں تک نہیں ہوا،
تم نے تو اپنے درد کے قصے بنا لئے،
ہم سے ہمارا درد بیاں تک نہیں ہوا،
یہ چاہتے تھے موت ہی ہم کو جدا کرے،
افسوس اپنا ساتھ وہاں تک نہیں ہوا،،🥀
Comments
Post a Comment