ہمارے مرنے پہ کوئی Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps July 04, 2020 اور ایک یہ دکھ بھی ہم کو اندر سے کھا رہا ہےکہ ہم نہ ہوں گے مگر اداسی کھڑی رہے گی، ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا اور ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی،،🥀 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps Comments
محبت تو نہیں لیکن ، August 03, 2020 محبت تو نہیں لیکن ، انوکھا ربط ہے کوئی، مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے،،🥀 Read more
I miss you December 20, 2020 *I miss you,* ان لفظوں کو میں سرِعام لکھ رہی ہوں، کیونکہ اب میرے لئیے یہ الفاظ تمہیں سینڈ کرنے جتنے زیادہ مشکل ہیں، باقی دنیا کے سامنے لکھنے اتنے ہی آسان ہیں،،🥀 Read more
Comments
Post a Comment