کوئی تم پہ مرتا ہے تو

‏کوئی تم پہ مرتا ہے تو کوشش کرو کہ اُسے زندہ رکھو،


‏کسی کے دل میں خُدا نے تُمہارے لیے محبت ڈالی ہے


تو اس پر شُکر کرو کہ خُدا نے تُمہیں اس قابل سمجھا،


‏اور قدر کرو اُن کی جو تُمہاری قدر کرتے ہیں،


‏ورنہ جو خُدا دل میں محبت ڈال سکتا ہے،


وہ تُمہارے لیے کسی کے دل میں صبر بھی ڈال سکتا ہے،،🥀





Comments

Popular posts from this blog

I miss you